پیمرا نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’جلن‘ پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: پیمرا کی طرف سے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل جلن پر پابندی عائد کردی گئی ۔ پیمرا کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق جلن ڈرامہ سیریل سماجی اور مذہبی اقدار کے منافی ہے … Continue reading پیمرا نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’جلن‘ پر پابندی عائد کردی